بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد=5 6
تنخواه فی ممبر = 125,000
خیبر پختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد = 145
تنخواه = في رکن = 150,000
سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168
تنخواه = في رکن = 175,000
پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد = 371
تنخواه = فی ممبر = 250,000
قومی اسمبلی ممبر کی تعداد = 342
300,000 = خواء
سینٹ کی تعداد = 104
تنخواه = فی ممبر = 400,000
*125,000×65×12= 97,500,000*
150,000×145×12= 2,61,000,000*
175,000×168×12= 35,28,00,000*250,000×371×12= 1,11,30,00,000*
300,000×342×12= 1,23,12,00,000*
400,000×104×12= 4,99,200,000*
*35,54,70,00,000 ٹوٹل صرف تنخواه
ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کے بل اور ٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیر اعلی گورنرز وزیر اعظم صدر کی تنخواہیں شامل
85 ارب نہیں ہیں ۔۔۔۔ مختلف اجلاسوں کے اخراجات اور بونس ملا کر سالانہ خرچ
کے قریب پہنچ جاتا ہے۔ اور اکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے یہ معلومات جاننا آپ کا حق ہے۔ کیونکہ یہ سارا پیسہ آپ کا ہی ہے *
معزز شہری پاکستان *
اگر اس ملک میں واقعی تبدیلی چاہتے تو پھر یہ
جنگ آپکو لڑنا ہو گی *
آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو * 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم از کم لیں
تین دنوں میں، پاکستان میں زیادہ تر لوگ یہ پیغام پڑھ لیں گے ۔*
پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے 2020 کی اصلاحات ایکٹ *
پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ نوکری نہیں ہے بلکہ 10*
یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے اور اس کے لئے ریٹائر منٹ
نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیک ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے *
مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. 2* ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے
فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من)*
چاہا اضافہ کر لیتے ہیں
ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی 3* علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے
تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی 4* تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں
وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ) * ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں ۔ جو کہ سرا سر بد معاشی اور بے * ( شرمی بے غیرتی کی انتہا ہے
ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال 5*
یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ
سے انتخابی عمل میں حصہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔
پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کی پابندیوں پر 60* عمل لازمی ہونا چاہئے
اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو پارلیمنٹ کینٹین میں سبایڈڈ 7* فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے
ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے، اور میڈیکل 8* ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع
بخش کیریئر نہیں
ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی . ا چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ : ہونی چاہیئے اور 9*
پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو NTS اور *
ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں. 10*
سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو 11*
اگر ہر شخص کم سے کم ہیں افراد کو سینڈ کرے تو یہ پاکستان میں زیادہ تر لوگوں تک صرف تین دن میں پہنچ جائے گا
کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھائے جانے کا وقت ہے؟
اسکو سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر شئیر کریں
0 Comments
thanks for comment